ڈکٹےٹروں نے بھی کراچی کا سکون تباہ کرنے مےں اہم کردار ادا کےا ، عسکری ماہرین

ڈکٹےٹروں نے بھی کراچی کا سکون تباہ کرنے مےں اہم کردار ادا کےا ، عسکری ماہرین

  

     لاہور (انوےسٹی گےشن سےل) ملک کے عسکری ماہرین نے کہا ہے کہ کراچی مےں جرائم کی ذمہ دار بھتہ مافیا قبضہ مافیا اور سٹے باز گروپ ہےں ڈکٹےٹروں نے بھی کراچی کا سکون تباہ کرنے مےں اہم کردار ادا کےا کراچی مےں ٹارگٹ کلنگ ختم کرنے کےلئے مضبوط ہاتھ چاہےں، اور ہر تھانے کے ساتھ مجسٹرےٹ بےٹھا دےنا چاہےے۔وائس اےڈمرل (ر) جاوےد اقبال نے کہا کہ کر اچی مےں دہشتگردی کا ذمہ دار پورا ملک ہے جس کے بار بار ڈکٹےٹروں کے حملوں کو خوش آمدےد کہا اسلام کے نام پر بننے والے ملک مےں اسلامی نظام بھی نافظ ہونا چاہےے سندھ کا گورنر نیوٹرل ہونا چاہےے کراچی مےں بلدےاتی الیکشن اور ہر تھانے کے ساتھ مجسٹرےٹ ہونا چاہےے جنرل (ر) جمشید ایاز نے کہا کہ اگر بھتہ مافیا کراچی مےں کارروائیاں نہ کرے تو ان کی روزی نہےں چلتی کراچی مےں خوشگوار حالات کے لئے اےک مضبوط اور صلاحیت رکھنے والی قےادت کی ضرورت ہے

عسکری ماہرین

مزید :

صفحہ اول -