غیرملکی سفیر اپنی اسناد آج صدر کو پیش کریں گے

غیرملکی سفیر اپنی اسناد آج صدر کو پیش کریں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

    اسلام آباد (آئی این پی )دو ہفتوں سے منتظر 8غیر ملکی سفیروں کو آج ایوان صدر میں روایتی تقریب میں مدعو کیا گیا ہے جہاں وہ صدر کو اپنی اسناد سفارت پیش کرینگے۔ چین، برونائی، لبنان، یوراگوئے اور چار دیگر ممالک کے سفیر صدرِ مملکت کو اپنے کاغذات پیش کرنے کیلئے دو ہفتوں سے منتظر تھے۔
سفارتی تقریب

مزید :

صفحہ اول -