ا وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا پہلا اجلاس آج ہوگا

ا وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا پہلا اجلاس آج ہوگا

  

سلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر خزانہ اسحق ڈار کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی) کا پہلا اجلاس (آج) جمعرات کو منعقد ہو گا جس میں ملک کی اقتصادی صورتحال پر غور کے علاوہ کئی منصوبے ای سی سی کی منظوری کے لیے پیش کیے جائیں گے، سیکرٹری خزانہ ڈاکٹر وقار مسعود ای سی سی کو آئی ایم ایف سے ہو نے والے مذاکرات بارے اعتماد میں لیں گے۔

مزید :

صفحہ اول -