مظفرگڑھ میں ٹرالر نے چاربچے کچل دیئے ، تین جاں بحق

مظفرگڑھ میں ٹرالر نے چاربچے کچل دیئے ، تین جاں بحق
مظفرگڑھ میں ٹرالر نے چاربچے کچل دیئے ، تین جاں بحق

  

مظفرگڑھ (مانیٹرنگ ڈیسک) مظفرگڑھ میںتیز رفتارٹرالر نے مدرسے جانے والے چاربچوں کو کچل دیا جس کے باعث تین موقع پر ہی جاں بحق اور ایک شدید زخمی ہو گیا۔ خان گڑھ میں پکا گھلواں کے مقام پر ٹرالر نے تیز رفتاری کے باعث مدرسے جاتے ہوئے4بچوں کو کچل دیا جس کے باعث 3بچے بلال ،محمد عقیل اور عظمیٰ بی بی موقع پر ہی جاں بحق جبکہ ایک بچہ نوید شدید زخمی ہو گیا۔زخمی بچے کو ابتدائی طبی امداد کے لئے خان گڑھ ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا۔

مزید :

مظفرگڑھ -