کچلاک میں خود کش حملہ آور”پھٹنے “ سے تین افراد زخمی

کچلاک میں خود کش حملہ آور”پھٹنے “ سے تین افراد زخمی
کچلاک میں خود کش حملہ آور”پھٹنے “ سے تین افراد زخمی

  

کچلاک(مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے صوبے کچلاک کے علاقے کلی چہار گل میں خود کش حملہ آور پھٹنے سے تین افراد زخمی ہوگئے ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کردیاگیاہے ۔ پولیس کے مطابق کلی چہار گل میںدھماکے سے زخمی ہونیوالوں کو سول ہسپتال منتقل کردیاگیاہے ۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق ایس پی صدر محمود  نوتیزئی کا کہناتھا کہ دھماکے میں ہلاک ہونیوالا شخص مبینہ طور پر خود کش حملہ آور تھا جو کہ کسی واردات کیلئے تیار ہوکر جارہاتھا اوراس بارے میں مزید تحقیقات جاری ہیں۔

مزید :

کوئٹہ -