مستونگ میں نیٹوکنٹینرز پر فائرنگ، عملہ زخمی

مستونگ میں نیٹوکنٹینرز پر فائرنگ، عملہ زخمی
مستونگ میں نیٹوکنٹینرز پر فائرنگ، عملہ زخمی

  

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان کے ضلع مستونگ میں افغانستان جانیوالے نیٹو کنٹینرز پر فائرنگ سے دو ڈرائیور زخمی ہو گئے اور بعدازاں کینٹینر کو آگ لگاکر فرار ہوگئے ۔لیویز ذرائع کے مطابق جمعرات کو مستونگ کی تحصیل دشت میں چار موٹر سائیکل سواروں نے دو نیٹو کنٹینرز پر فائرنگ کردی جس کے نیتجے میں دونوں ڈرائیور زخمی ہوگئے۔بتایاگیاہے کہ یہ کنٹینرز کراچی سے کوئٹہ پہنچے تھے جب ان پر حملہ کیا گیااورزخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے ۔

مزید :

مستونگ -