ججزنظربندی کیس: پرویز مشرف کے خلاف دوسرا عبوری چالان پیش

ججزنظربندی کیس: پرویز مشرف کے خلاف دوسرا عبوری چالان پیش
ججزنظربندی کیس: پرویز مشرف کے خلاف دوسرا عبوری چالان پیش

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پرویز مشرف کے خلاف ججز نظر بندی کیس میں دوسرا عبوری چالان انسداد دہشتگردی اسلام آباد کی عدالت میں پیش کر دیا گیا۔ججز نظربندی کیس میں سپیشل پبلک پراسیکیوٹر عامر ندیم تابش کی طرف سے جمع کرائے گئےعبوری چالان میںججوں کو نظربند رکھنے کی خبروں کے تراشے بھی موجود ہیں۔عبوری چالان میں مزید17گواہوں کو شامل کیا گیا ہے جس کے بعد گواہان کی تعداد33ہوگئی۔

مزید :

اسلام آباد -