بلوچستان پولیس کی چھٹیاں منسوخ

بلوچستان پولیس کی چھٹیاں منسوخ
بلوچستان پولیس کی چھٹیاں منسوخ

  

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان میں امن وامان کی صورتحال کے پیش نظر پولیس کی چھٹیاں منسوخ کردی گئی ہیں ۔ پولیس ذرائع کے مطابق چھٹیوں پر گئے افسران اور اہلکاروں کو واپس بلالیاگیاہے اور اب صرف ایمرجنسی کی صورت میں چھٹی ہوگی ۔

مزید :

کوئٹہ -