بگٹی قبائل کے خلاف اسلام آباد کے تھانہ سیکریٹریٹ میں مقدمہ درج

بگٹی قبائل کے خلاف اسلام آباد کے تھانہ سیکریٹریٹ میں مقدمہ درج
بگٹی قبائل کے خلاف اسلام آباد کے تھانہ سیکریٹریٹ میں مقدمہ درج

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بگٹی قبائل کے خلاف پولیس افسر کو دھمکی دینے پر اسلام آباد کے تھانہ سیکریٹریٹ میں مقدمہ درج کرلیاگیاہے ۔ ڈیرہ بگٹی کے قبائل ڈیڑھ مہینے سے زائد عرصہ سے اسلام آباد میں احتجاج کررہے ہیں ، جمعرات کو پولیس افسر پر تیزاب پھینکنے کی دھمکی پر تھانہ سیکریٹریٹ میں مقدمہ درج کرلیاگیاہے ۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق مقدمہ گہرام بگٹی ، وقاص سمیت 150قبائل کے خلاف درج کیاگیاہے ۔

مزید :

اسلام آباد -