سابق وزیر اعظم گیلانی کی بھانجی کیخلاف ملازمہ کے قتل کا مقدمہ درج

سابق وزیر اعظم گیلانی کی بھانجی کیخلاف ملازمہ کے قتل کا مقدمہ درج
سابق وزیر اعظم گیلانی کی بھانجی کیخلاف ملازمہ کے قتل کا مقدمہ درج

  

ملتان (مانیڑنگ ڈیسک)سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی بھانجی حنا گیلانی کے خلاف قتل کا مقدمہ درج ہو گیا۔پولیس کے مطابق حنا گیلانی کے خلاف قتل کا مقدمہ ان کے ملازم کی تشدد سے ہلاکت پر درج کیا گیا ہے۔اس مقدمے میں حناگیلانی کے شوہر سمیت تین افراد کو نامزد کیا گیا ہے ۔ پولیس نے مقتول ملازم جمیل کو ملازمت پر رکھوانے والے شخص کو بھی گرفتار کرلیا ہے۔

مزید :

ملتان -اہم خبریں -