امریکہ کا بنگلہ دیش کو تجارت پر دی گئی سہولتیں ختم کرنے پرغور

امریکہ کا بنگلہ دیش کو تجارت پر دی گئی سہولتیں ختم کرنے پرغور
امریکہ کا بنگلہ دیش کو تجارت پر دی گئی سہولتیں ختم کرنے پرغور

  

واشگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ کا بنگلہ دیش کو تجارت پر دی گئی سہولتیں ختم کرنے پرغور کر رہا ہے۔ امریکہ اور بنگلہ دیش میں مزدور قوانین اور ان کے لئے حفاظتی اقدامات پر تحفظات ہیں۔امریکی وزارت تجارت نے کہا ہے کہ تجارت پر سہولتیں واپس لینے کا علان تین دن میں متوقع ہے ۔

مزید :

بین الاقوامی -