مشرف کیخلاف فیصلہ کرنا عدالت کا کام ہے :پرویز رشید

مشرف کیخلاف فیصلہ کرنا عدالت کا کام ہے :پرویز رشید
مشرف کیخلاف فیصلہ کرنا عدالت کا کام ہے :پرویز رشید

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات پرویز رشید نے کہا ہے کہ پرویز مشرف کے خلاف غداری کا مقدمہ چلانے سے متعلق حکومت نے اپنی ذمہ داری پوری کر دی ہے اور اب فیصلہ کرنا عدالت کا کام ہے ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سوئس حکام کو لکھا گیا دوسرا خط وزارت قانون کے پاس موجود ہی نہیں اس معاملے میں توہین عدالت ہوئی یا نہیں اس بارے میں اٹارنی جنرل حکومت کو آگاہ کریں گے۔

مزید :

اسلام آباد -