پیدوار پوری کرنے کی شرط پر آئی پی پیز کو ادائیگی کی منظوری

پیدوار پوری کرنے کی شرط پر آئی پی پیز کو ادائیگی کی منظوری
پیدوار پوری کرنے کی شرط پر آئی پی پیز کو ادائیگی کی منظوری

  

اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک)اقتصادی رابطہ کمیٹی نے آئی پی پیز کوچار شرائط پر 326ارب روپے جاری کرنے کی منظوری دی ہے ۔ ان شرائط میں آئی پی پیز کوایم او یوز پر دستخط کر نے ہوں گے جس کے بعد ان کمپنیوں کویہ رقم جاری کی جائے گی۔ رمضان سے قبل بجلی کی پیداوار میں 1700میگا واٹ کا اضافہ کیا جائے گا اور بجلی کی زیادہ سے زیادہ پیداوار یقینی بنائی جاگے گی۔ اس کے علاوہ لعل پیر ، حبکو ، صبا اور پاک چائنہ پاور پلانٹس کوکو ئلے پر منتقل کیا جائے گا۔

مزید :

اسلام آباد -