امجد ملک تارکین وطن کی مظبوط آواز ہیں :سردار راشد

امجد ملک تارکین وطن کی مظبوط آواز ہیں :سردار راشد
امجد ملک تارکین وطن کی مظبوط آواز ہیں :سردار راشد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن(بیورو ر رپورٹر) مانچسٹر کے مصروف سماجی رہنما سردار راشد محمود نے رچڈل لاءسوسائٹی کے صدر بیرسٹر امجد ملک کو ان کے دفتر جا کر مبارک باد دی اور کہا کہ ان کا انتخاب پورے پاکستان کے لئے ایک اعزاز ہے، ان کا کہنا تھا کہ امجد ملک بلا شبہ تارکین وطن کی ایک طاقتور آواز ہیں۔