اپوزیشن نے وزیرخزانہ کے ظہرانے میں شرکت نہ کی
لاہور( نمائندہ خصوصی )پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن نے وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمن کے ظہرانے میں شرکت نہیں کی ۔ بجٹ کی منظوری کے بعد ارکان کے اعزاز میں وزیرخزانہ کے روایتی ظہرانے میں اپوزیشن ارکان کو بھی دعوت دی گئی تھی لیکن انہوں نے دعوت مسترد کردی اور ظہرانے میں شرکت نہیں کی۔
انکار
