پیپلز پارٹی آج طاہرالقادری کے نکات پر غور کرے گی
لاہور(نمائندہ خصوصی )پیپلز پارٹی پنجاب اور جنرل کونسل کا مشترکہ اجلاس آج صدر پیپلز پارٹی پنجاب میاں منظور احمد وٹو کی صدارت میں پیپلز پارٹی پنجاب سیکرٹریٹ فیصل ٹاﺅن میں منعقد ہو گا ۔اجلاس میں پانچ جولائی کو ےوم سیاہ منانے کی تقریبات کا شیڈول مرتب کیا جائے گا اور عوامی تحریک کے سربراہ علامہ طاہر القادری کی طرف سے ملنے والے دس نکات پر بھی غور کیا جائے گا۔
اجلاس
