ڈی آئی جی کی منظوری کے بغیر تعیناتی ،لاڑکانہ کے 5اضلاع کے 34ایس ایچ اوز معطل

ڈی آئی جی کی منظوری کے بغیر تعیناتی ،لاڑکانہ کے 5اضلاع کے 34ایس ایچ اوز معطل
 ڈی آئی جی کی منظوری کے بغیر تعیناتی ،لاڑکانہ کے 5اضلاع کے 34ایس ایچ اوز معطل

  

لاڑکانہ (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈی آئی جی کی منظوری کے بغیر تعیناتی پر لاڑکانہ کے 5اضلاع کے 34ایس ایچ اوز کو معطل کر دیا گیاہے ۔تفصیلات کے لاڑکانہ کے پانچ اضلاع میں ایک ہفتہ قبل 34ایس ایچ اوز کو تعینات کیا گیا تھا مگر ان کی تعیناتی کیلئے ڈی آئی جی سندھ سے منظوری نہیں لی گئی جس پر ان تمام ایس ایچ اوز کو معطل کر دیا گیا ہے ۔ان ایس ایچ اوز میںلاڑکانہ ریجن کے 9اور شکارپور ریجن کے 13کے ایس ایچ اوز شامل ہیں ۔

مزید :

لاڑکانہ -