لائٹر ماچس گم ہو جائے تو پریشان نہ ہوں،یہ طریقہ آزما کر سافٹ ڈرنک کین کے ذریعے آگ لگائیں

لائٹر ماچس گم ہو جائے تو پریشان نہ ہوں،یہ طریقہ آزما کر سافٹ ڈرنک کین کے ...
لائٹر ماچس گم ہو جائے تو پریشان نہ ہوں،یہ طریقہ آزما کر سافٹ ڈرنک کین کے ذریعے آگ لگائیں

  

برمنگھم (نیوز ڈیسک) اگر آپ کبھی کسی دور دراز جگہ سیر و تفریح کیلئے نکلیں اور جنگل میں پکنک مناتے ہوئے آپ کو خیال آئے کہ آپ ماچس یا لائٹر تو ساتھ لانا بھول ہی گئے تو یہ بات بڑی پریشانی کا سبب بن سکتی ہے۔ اگرچہ ایسی صورتحال میں آگ جلانا ممکن نظر نہیں آتا لیکن اگر خوش قسمتی سے آپکے پاس کولڈ ڈرنک کا کین اور چاکلیٹ ہے تو آگ بآسانی جلائی جاسکتی ہے۔ دلچسپ اور مفید طریقہ درج ذیل ہے۔

-1 سوڈاکین کے پیندے پر چاکلیٹ ملیں اور کسی پکڑے یا کاغذ کے ساتھ اسی اچھی طرح پیندے پر رگڑیں۔

-2 پیندے پر بار بار چاکلیٹ رگڑ کر اسے خوب چمکالیں۔

-2 اب کچھ خشک گھاس جمع کریں اور کین کے چمکدار پیندے کو سورج کی طرف کرکے سورج کی شعاعوں کو گھاس پر منعکس کریں۔

-4 کچھ ہی دیر بعد آگ جل اٹھے گی، اب اس کے اوپر کچھ باریک لکڑیاں اور مزید تنکے رکھیں تاکہ آگ دیر تک جلتی رہے۔

آگ جلانے کے اس دلچسپ اور مفید طریقے کی ویڈیو بھی ضرور ملاحظہ کریں۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -