اداکارہ شیلپا سیٹھی فٹنس کے موضوع پر کتاب تحریر کریں گی

اداکارہ شیلپا سیٹھی فٹنس کے موضوع پر کتاب تحریر کریں گی
 اداکارہ شیلپا سیٹھی فٹنس کے موضوع پر کتاب تحریر کریں گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی (آن لائن) بالی وڈ ادکارہ شیلپاسیٹھی نے اعلان کیا ہے کہ وہ صحت ،غذائیت اور فٹنس کے موضوع پر ایک کتاب تحریر کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں اس سے پہلے اداکارہ اپنی فٹنس کی ڈی وی ڈیز بھی جاری کر چکی ہیں اور اب ایک پبلشنگ ہاؤس نے ان سے رابطہ کیا ہے اور کہا ہے کہ وہ فٹنس کے موضوع پر ایک کتاب تحریر کریں جو کہ شیلپاسیٹھی نے قبول کر لی ہے ۔

مزید :

کلچر -