’’بھر دو جھولی میری یا محمد‘‘ بالی ووڈ فلم میں شامل

’’بھر دو جھولی میری یا محمد‘‘ بالی ووڈ فلم میں شامل
’’بھر دو جھولی میری یا محمد‘‘ بالی ووڈ فلم میں شامل

  

ممبئی +لاہور(این این آئی)صابری برادرز کی شہرہ آفاق قوالی کو فلم’’بجرنگی بھائی‘‘ میں عدنان سمیع کی آواز میں ریکارڈ اور انہی پر پکچرائز کیا گیا ہے۔ پاکستانی قوال صابری برادر کی شہرہ آفاق قوالی’’بھر دو جھولی میری یا محمد‘‘ بالی ووڈ فلم میں بھی لے لی گئی ، سلمان خان کی فلم ’’بجرنگی بھائی جان ‘‘ کے لیے عدنان سمیع نے اس قوالی کو آواز دی اور پرفارم کیا ہے ۔

مزید :

کلچر -