ترنم ناز کے گھر افطارپارٹی کا اہتمام

ترنم ناز کے گھر افطارپارٹی کا اہتمام

  

لاہور(این این آئی)گلوکارہ ترنم نازنے گزشتہ روزاپنی رہائش گاہ سبزہ زارسکیم پرافطارپارٹی کااہتمام کیاجس میں فنکاروں کی کثیرتعدادنے شرکت کی جن میں گلوکارانوررفیع ،آصف جاوید،ریحانہ اختر،افشاں اوردیگرشامل تھے۔

مزید :

کلچر -