کنگ کامیڈین امان اللہ نے اداکار چاند برال کو ببو برال کا جانشین قرار دیدیا

کنگ کامیڈین امان اللہ نے اداکار چاند برال کو ببو برال کا جانشین قرار دیدیا

  

لاہور ( این این آئی) اسٹیج کے بے تاج بادشاہ کا خطاب حاصل کرنے والے سینئر اداکار امان اللہ نے اداکار چاند برال کو ببو برال کا جانشین قرار دیدیا ۔ اس حوالے سے امان اللہ کا کہنا ہے کہ مجھے میں چاند برال میں ببو برال جیسی خوبیاں نظر آتی ہیں اور مجھے یقین ہے کہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اس میں پختگی آتی جائے گی اور آنے والے وقتوں میں چاند برال اپنے ماموں اور استاد ببو برال کا جانشین ہو گا ۔

مزید :

کلچر -