اداکارہ نرگس کی آج پاکستان واپسی کا امکان

اداکارہ نرگس کی آج پاکستان واپسی کا امکان
اداکارہ نرگس کی آج پاکستان واپسی کا امکان

  

لاہور ( این این آئی) اداکارہ نرگس کی آج ( ہفتہ ) پاکستان واپسی کا امکان ہے ۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ نرگس کینیڈا سے چند روز قبل دبئی پہنچ چکی ہیں اور اب امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ وہ آج ( ہفتہ ) کو پاکستان واپس پہنچ جائیں گی ۔ یاد رہے کہ ہدایتکار پرویز رانا اداکارہ نرگس کو اپنی فلم ’’ دشمن رانی ‘‘ میں کاسٹ کر چکے ہیں جس کی شوٹنگ عید الفطر کے بعد شروع ہو گی ۔

مزید :

کلچر -