وارد نے شاندار انٹرنیٹ آفرز متعارف کردی

وارد نے شاندار انٹرنیٹ آفرز متعارف کردی

  

لاہور(پ ر)پاکستان کے سب سے بٹرے 4G LTE نیٹ ورک وارد ٹیلی کام نے اپنے صارفین کے لیے نئی اور پر کش انٹرنیٹ آفر متعارف کروادی ۔ اب تمام گلواور واردپری پیڈ صارفین All Night LTE Internet Bundle" کی بدولت 10GBتیز ترین انٹرنیٹ صرف 5روپے میں حاصل کر سکیں گے اور All Night Endge Internet Bundle"کے ذریعے صرف 99"پیسے "میں 1GBانٹرنیٹ حاصل کر سکیں گے ۔ یہ آفر پورارمضان رات 1بجے سے صبح9بجے تک استعمال کی جاسکیں گی

مزید :

کامرس -