کوپا امریکہ فٹ بال کپ کے تیسرے اور چوتھے کوارٹر فائنل کا فیصلہ آج ہوگا

کوپا امریکہ فٹ بال کپ کے تیسرے اور چوتھے کوارٹر فائنل کا فیصلہ آج ہوگا

  

سان تیاگو (این این آئی)کوپا امریکہ فٹ بال کپ کے تیسرے اور چوتھے کوارٹر فائنل کا فیصلہ (آج) ہفتہ کو ہوگا۔ ایونٹ کا تیسرا کوارٹر فائنل ارجنٹائن اور کولمبیا کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائیگا ٗ چوتھے کوارٹرفائنل میں برازیل اور پیرا گوئے کی ٹیمیں سیمی فائنل تک رسائی کیلئے پنجہ آزمائی کرینگی۔ واضح رہے کہ ایونٹ کا پہلا سیمی فائنل میچ 30 جون کو جبکہ دوسرا سیمی فائنل یکم جولائی کو کھیلا جائیگا تیسری پوزیشن کے لیے میچ اور فائنل میچ 4 جولائی کو کھیلا جائیگا

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -