وائس چانسلر پی یو کا اشعر زیدی کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

وائس چانسلر پی یو کا اشعر زیدی کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

  

لاہور( ایجوکیشن رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران نے ریذیڈنٹ ایڈیٹر ڈان لاہور اشعر زیدی کی والدہ محترمہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم اور دلی افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک تعزیتی پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اوران کے اہل خانہ کو یہ عظیم سانحہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -