چیئرمین ہوپ کا میاں خالد محمود سے والد کی وفات پر اظہار تعزیت

چیئرمین ہوپ کا میاں خالد محمود سے والد کی وفات پر اظہار تعزیت

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)مرکزی چےئرمین ہوپ حاجی مقبول احمد کا بلال خالد ٹریول کے چےئر مین میاں خالد محمود کے والد اور وقاص خالدکے دادا کے انتقال پر اظہار تعزیت ،حاجی مقبول احمد نے اپنے بیان میں کہا ہے مرحوم ڈاکٹر خالد مرتضیٰ نیک انسان تھے ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ،اللہ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -