پردے پر پابندی لگانا دین میں مداخلت ہے،ڈاکٹر اشرف آصف جلالی

پردے پر پابندی لگانا دین میں مداخلت ہے،ڈاکٹر اشرف آصف جلالی

  

لاہور (پ ر)سربراہ تحریک صراطِ مستقیم پاکستان ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے جمعۃ المبارک کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پردے پر پابندی لگانا مداخلت فی الدین اور احکام خداوندی سے سرکشی ہے۔ چاڈ کی حکومت پردے پر پابندی کے احکامات فوراً واپس لے اسلامی اقدار سے انحراف معاشرتی بگاڑ کا بہت بڑا باعث ہے۔ احکام شریعت پر عمل پیر اہو کر ہی حقیقی ترقی کی منزل حاصل کی جاسکتی ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -