ماڈل ایان علی کے بینک اکاؤنٹس منجمد

ماڈل ایان علی کے بینک اکاؤنٹس منجمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (آئی این پی) ایف بی آر نے ماڈل ایان علی کے کراچی میں بینک اکاؤنٹ کی رقم ضبط کرلی، اکاؤنٹ میں سے 35لاکھ روپے کی رقم برآمد کرلی گئی۔ جمعہ کو ترجمان ایف بی آر کے مطابق ریجنل ٹیکس آفس کراچی نے ماڈل ایان علی کے کراچی میں بینک اکاؤنٹ کی ساری رقم ضبط کرلی، ان کے اکاؤنٹ میں 35لاکھ روپے موجود تھے، یہ رقم ماڈل ایان علی کے ذمے واجب الادا انکم ٹیکس کی مد میں ایڈجسٹ کرلی جائے گی

مزید :

صفحہ اول -