کراچی ہلاکتیں ،عمران خان کا سندھ حکومت کے خلاف مقدمہ درج کروانے کا فیصلہ

کراچی ہلاکتیں ،عمران خان کا سندھ حکومت کے خلاف مقدمہ درج کروانے کا فیصلہ

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کراچی میں گرمی سے ہلاکتوں کا ذمہ دار سندھ حکومت کو ٹھہراتے ہوئے ان کے خلاف مقدمہ درج کروانے کا فیصلہ کیا ہے ۔عمران خان کا کہنا تھا کہ کراچی میں ہلاکتوں کی ذمہ دار پیپلزپارٹی اور وزیراعلی سندھ ہیں ۔عمران خان کی ہدایت پر پی ٹی آئی کے رہنما عمران اسماعیل کل تھانہ سول لائنز میں پیپلزپارٹی کے خالف ایف آئی آر درج کروائیں گے۔

مزید :

صفحہ اول -