عمرہ 2015ء پہلی دفعہ ویزہ اپروول فیس زیادہ اور اےئر لائنز کے ٹکٹ سستے

عمرہ 2015ء پہلی دفعہ ویزہ اپروول فیس زیادہ اور اےئر لائنز کے ٹکٹ سستے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)پاکستان میں عمرہ کاروبار کی نئی تاریخ رقم ،رمضا ن عمرہ 2015ء پہلی دفعہ ویزہ اپروول فیس زیادہ اور ائےئر لائنز کے ٹکٹ سستے دستیاب پائے گئے ،عمرہ ایجنٹوں نے دل کھول کر لوٹ مار کی بغیر رہائش بغیر ٹکٹ صرف ویزہ اپروول کے نام پر ایک لاکھ روپے وصول کیے ائیر لائنز کی ٹکٹ جو عموماَ رمضان المبارک میں قیمت5سے 10ہزار بڑھ جاتی ہیں اس سال تمام ائیر لائنز نے ٹکٹ کی قیمت نہیں بڑھائی عمرہ کاروبار میں کوٹہ ہونے کی وجہ سے عمرہ ایجنٹوں نے زیادہ طلب کا فائدہ اٹھاتے ہوئے خوب بلیک میلنگ کی اور سعودی عمرہ کمپنیوں سے1500ریال میں عمرہ اپروول حاصل کر کے 3500ریال تک فروخت کی ،شعبان ،رمضان میں عمرہ اپروول محدود ٹریول ایجنٹ ہی حاصل کر سکے بڑے گروپ چھائے رہے۔
عمرہ ٹکٹ سستے

مزید :

صفحہ آخر -