ترقی پانے والے 63 ڈی ایس پیزکے تبادلے وتعیناتی کے احکامات

ترقی پانے والے 63 ڈی ایس پیزکے تبادلے وتعیناتی کے احکامات

لاہور(وقائع نگارخصوصی)انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب مشتاق احمد سکھیرا نے63 انسپکٹرز کو ڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی دیکر تقرری / تبادلے کے احکامات جاری کیے ہیں ۔ان کی ترقی کیلئے آج پروموشن بورڈ سنٹرل پولیس آفس پنجاب لاہور میں منعقد ہوا جس کی صدارت صوبائی پولیس سربراہ نے کی جبکہ ایڈیشنل آئی جی اسٹیبلشمنٹ نسیم الزمان ، ڈی آئی جی ہیڈ کواٹرزمحمد فاروق مظہر اور دیگر سینئر افسران نے بورڈ میں شرکت کی ۔تفصیلات کے مطابق، انسپکٹر ناصر علی ثاقب کوڈی ایس پی کے عہدے پر ترقی دے کر بٹالین کمانڈر3، پنجاب، ملتان سے تبدیل کر کے SDPOفورٹ عباس، بہاولپور ، میمون الرشید کو بٹالین کمانڈر نمبر 1پنجاب کانسٹیبلری 1لاہور سے SDPOلیاقت پور ، رحیم یار خان،اظہار حسین کو سیکیورٹی ڈویژن لاہور سے DSPسیکیورٹی ڈویژن، جاتی عمرہ لاہور، عبدالغفور ، PSOٹو ڈی پی اوکاڑہ کو SDPOرنگ محل ،لاہور،غلام دستگیر ، SHOتھانہ ڈیفنس بی، لاہور کو SDPOگوالمنڈی ، لاہور،محمد عثمان حیدر کو سپیشل سکواڈ، CIAلاہورسے SDPOمغلپورہ سرکل، لاہور،رخصانہ کوثر کو CTDپنجاب سے SDPOویمن ،لاہور،قیصر وسیم کو لیگل برانچ لاہور سے SDPOمناواں سرکل لاہور،حسن عزیز ، PSOٹو ایس ایس پی انوسٹی گیشن لاہور کو SDPOماڈل ٹاؤن سرکل، لاہور،محمد اشفاق راناکو انچارج انوسٹی گیشن تھانہ جوہر ٹاؤن سے DSPاینٹی موٹر سائیکل لفٹنگ سکواڈ لاہور،انجم شہزاد کو سٹی ٹریفک پولیس لاہور سے DSPکینٹ سٹی ٹریفک پولیس لاہور،محمد ابراہیم کو CLI CTFکارپورلز، EPTSبیدیاں روڈ لاہور سے DSPشاہدرہ سٹی ٹریفک پولیس لاہور،محمد اعجاز کو سٹی ٹریفک پولیس ملتان سے DSPآرگنائزڈ کرائم I-، ڈی جی خان،محمد مجاہد اقبال کو SHOتھانہ داجل ، راجن پور سے SDPOروجھان ، راجن پور ،ہمایوں افتخار کو انچارج سیکیورٹی برانچ ملتان سے DSPآرگنائزڈ کرائم، لیہ،شاہد حسین کو پولیس لائنز فیصل آباد سے SDPOسمندری، فیصل آباد، خالد رشید کو SHOتھانہ موچی والہ، جھنگ سے SDPOکمالیہ ، ٹوبہ ٹیک سنگھ،عمران شریف ٹیپو کو ویجیلنس فیصل آباد سے SDPOبھووانہ، چنیوٹ،محمد طارق ملک کوSHOتھانہ بٹالیہ کالونی فیصل آباد سے DSPآرگنائزڈ کرائم، جھنگ،سیف اللہ کو SHOغلام محمد آباد ، فیصل آباد سے SDPOصدر جھنگ، محمد اشرف کو لاہور ہائی کورٹ سے SDPOشکر گڑھ، نارووال،ذکریہ یوسف کو انوسٹی گیشن اقبال ٹاؤن لاہور سے SDPOصدر نارووال،حافظ محمد امتیاز کو بٹالین 5، پنجاب کانسٹیبلری لاہور سے SDPOصدر گجرات،غلام محمد شاہین، بٹالین 3، پنجاب کانسٹیبلری، ملتان سے DSPسیکیورٹی ، فائر پاور جنریشن پراجیکٹ ، قدیر آباد، SPUساہیوال،عمران مشتاق ملک کوبٹالین 3، پنجاب کانسٹیبلری ملتان سے PHPلاہور،عمران رشید کو SHOصدر ملتان سے DSPآرگنائزڈ کرائم، لودھراں،سید کاظم نقوی کو CO ACE، راولپنڈی سے DSPسیکیورٹی VVIP-I، راولپنڈی،عبدالمجید کو آپریشن ونگ ، CTDراولپنڈی سے DSPسی آر او ، راولپندی،فیاض الحق نعیم، بٹالین 2، پنجاب کانسٹیبلری، راولپنڈی سے ڈی ایس پی RIB-I، راولپندی،حافظ خضر زمان کو بٹالین 3ملتان سے SDPOصدر ، پاکپتن،عامر مشتاق کو RPOآفس سرگودھا سے DSPہیڈ کوارٹرز، میانوالی،محمد خرم انورکوRIBسرگودھا سے DSPآرگنائزڈ کرائم ، بھکر، محمد رمضان کو CO ACEگجرات سے PHPلاہور ،نصراللہ خان نیازی کو سیکیورٹی سیکشن سپیشل برانچ ہیڈ کوارٹرز فیصل آباد سےDSP سپیشل برانچ پنجاب،لاہور،اظہر شبیر خان کو DOسپیشل برانچ اٹک سے DSPسپیشل برانچ پنجاب، لاہور،محمد عرفان بٹ کو پولیس ٹریننگ کالج بیدیاں لاہور سےDSP سپیشل برانچ پنجاب لاہور،مدثر اقبال کوDSP سپشل برانچ پنجاب ،لاہور،محمد اکرم کو سپیشل برانچ میانوالی سےDSP سپیشل برانچ پنجاب،لاہور،شبیر احمد خان کو پولیٹیکل سیکشن ، سپیشل برانچ فیصل آباد سے DSPسپیشل برانچ پنجاب،لاہور،خالد حسین تارڑ کو ROسی ٹی ڈی،سرگودھا سے DSPسی ٹی ڈی پنجاب،لاہور،واجد علی کو SHOتھانہ مسن، جھنگ سے DSPسی ٹی ڈی پنجاب،لاہور،شوکت علی کو DOسی ٹی ڈی خوشاب سے DSPسی ٹی ڈی پنجاب، لاہور،ندیم مجتبیٰ کو لیگل برانچ سی پی او آفس ، ملتان سےDSP سی ٹی ڈی پنجاب، لاہور، محمد سلیم اختر کو سی ٹی راولپنڈی سے DSPسی ٹی ڈی پنجاب، لاہور،حسن افتخار کو کمپنی کمانڈر ، اےئر بیس سرگودھا سے SDPOسٹی چنیوٹ،انعام الحق کو سرکل انچارج ، چیچہ وطنی ،سی ٹی ڈی ساہیوال سے DSPسی ٹی ڈی پنجاب،عمران اصغر کو ROسی ٹی ڈی ملتان سے DSPسی ٹی ڈی پنجاب، لاہور،خالد جاوید کوDSP سی ٹی ڈی پنجاب لاہور ،حاکم علی خان کو سی ٹی ڈی ملتان سے DSPسی ٹی ڈی پنجاب، لاہور،محمد خلیل ملک کو بٹالین 1، پنجاب کانسٹیبلری لاہور سے DSPپنجاب کانسٹیبلری فاروق آباد،معظم علی کو پنجاب کانسٹیبلری فاروق آباد سے SDPOسانگلہ ، ننکانہ صاحب،محمد اقبال کو ایڈیشنل SHOتھانہ صدر ملتان سے ڈی ایس پی PHPلاہور،محمد ندیم طارق کو RIBسیالکوٹ سے ڈی ایس پی ، PHP،محمد زبیر خان بنگش کو SHOتھانہ ، چہلیک ملتان سے ADIGبہاولپور ریجن،ذوالفقار علی کو بٹالین 1، پنجاب کانسٹیبلری لاہور سے ڈی ایس پی PHP، ظفر جاوید ملک کو پولیس ٹریننگ کالج لاہور سے DSPٹریننگ سٹاف ، PHPلاہور،محمد وقار عظیم کو CLI CTFکارپورلز، EPTSبیدیاں لاہور سے DSP-I، پولیس سکول آف انٹیلی جنس لاہور،جمشید اختر کو بٹالین 3، ملتان سے DSPسیکیورٹی ، قائد اعظم سولر پارک پراجیکٹ سیکنڈ فیز، SPUبہاولپور،ضیاالحق کو پولیس لائنز راجن پور سے DSPٹریفک پنجاب،لاہور،منیر حسین کو ٹریفک ریجن ملتان سے DSPسی ٹی ڈی پنجاب،لاہور،جوادسکھہ کو ٹریفک ریجن ملتان سے DSPٹریفک پنجاب،لاہور،محمد امجد جاوید کو ٹریفک ریجن ملتان سے DSPٹریفک پنجاب، لاہور،ضیا اللہ خان کو فرسٹ آرم ڈویژن ملتان کینٹ سے DSPٹریفک پنجاب، لاہو ر تعینات کیا گیا ہے۔

؂

مزید : صفحہ آخر