ٹورزآپریٹر ز حج فارم کی آن لائن فیڈنگ کرتے ہوئے اپنے مکمل پیکیج کو فیڈ کرینگے

ٹورزآپریٹر ز حج فارم کی آن لائن فیڈنگ کرتے ہوئے اپنے مکمل پیکیج کو فیڈ کرینگے

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ٹورزآپریٹر ز حج فارم کی آن لائن فیڈنگ کرتے ہوئے اپنے مکمل پیکج کو فیڈ کریں گے ،ٹکٹ کی رقم نکال کر فیڈنگ کرنے والوں کے حج فارم قابل قبول نہیں ہوں گے ،وزارت مذہبی امور نے ہدایات جاری کی ہیں کہ ائیر لائنز کی ٹکٹ لازمی واجبات شامل کر کے جتنا پیکج ہے اسے لکھا جائے اگر اضافی سہولیات ڈبل بیڈ اور ٹرپل بیڈ کی رقم وصول کی گئی ہے وہ بھی درج کیا جائے ۔

حج فارم

مزید : صفحہ آخر