2013کے الیکشن میں منظم دھاندلی ہوئی پی ٹی آئی نے حتمی دلائل جمع کروا دیئے

2013کے الیکشن میں منظم دھاندلی ہوئی پی ٹی آئی نے حتمی دلائل جمع کروا دیئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) 2013کے الیکشن کی تحقیقات کیلئے بننے والے جو ڈیشل کمیشن میں پاکستان تحریک انصاف نے حتمی دلائل جمع کروادیئے ہے جس کے مطابق پی ٹی آئی نے دعوی کیا ہے کہ الیکشن میں منظم دھاندلی ثابت ہوگئی ہے ۔حتمی دلائل میں پی ٹی آئی کا کہناتھا کہ پنجاب کے تمام حصوں میں الیکشن الیکشن کمشنر نے کروائے اور دھاندلی میں چیف الیکشن کمشنر سمیت 4ممبرز بھی شریک تھے ۔پی ٹی آئی نے جوڈیشل کمیشن سے مطالبہ کیا ہے کہ 2013کے الیکشن دھاندلی شدہ تھے اس لیے انہیں کالعدم قرار دیا جائے ۔

مزید : صفحہ آخر