سعودی کمپنیوں نے عمرہ ویزہ اپروول بند کر دی ،ہزاروں پاسپورٹ لٹک گئے

سعودی کمپنیوں نے عمرہ ویزہ اپروول بند کر دی ،ہزاروں پاسپورٹ لٹک گئے

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) سعودی عمرہ کمپنیوں نے عمرہ ویزہ اپروول بند کر دی ،ہزاروں پاسپورٹ لٹک گئے عمرہ ایجنٹ 10رمضان سے دوبارہ اپروول شروع ہونے کی خوشخبری دے کر طفل تسلیاں دینے لگے ،روزنامہ پاکستان کے ذرائع کو معلوم ہوا ہے سعودی عمرہ کمپنیوں نے ان ایجنٹوں کی اپروول بند کی ہے جن کے عمرہ زائرین طے شدہ وقت پر واپس نہیں آ سکے سعودی کمپنیوں نے عمرہ اپروول کی آخری تاریخ 15رمضان دی ہے ،موجودہ عمرہ سیزن 15رمضان کو ختم ہو جائے گا عمرہ زائرین کی روانگی 29رمضان تک ہو سکے گی۔

عمرہ اپروول

مزید :

صفحہ آخر -