خاتون نے جھگڑنے پر زہریلی گولیاں نگل لیں،حالت تشویشناک

خاتون نے جھگڑنے پر زہریلی گولیاں نگل لیں،حالت تشویشناک

لاہور(کر ائم سیل ) ڈیفنس سی میں خاتو ن نے گھر یلو جھگڑا پر دلبرداشتہ ہو کر گندم میں رکھنے والی گولیاں کھا لیں ۔خاتون کو طبی امدا د کے لئے سر وسز ہسپتا ل منتقل کیا جہا ں حا لت تشویشنا ک بتا ئی جا تی ہے۔ معلوم ہواہے کہ ملک پارک کے رہائشی امانت علی کی بیوی نے روز بر روز شوہر سے لڑائی جھگڑوں سے تنگ آ کر گندم میں رکھنے والی گو لیاں کھا لیں اور اس کی حالت غیر ہو نے پر سر وسز ہسپتا ل منتقل لے جایا گیا جہا ں پر ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ اس کی حالت تشویشنا ک ہے۔

مزید : علاقائی