شفیق آباد،کار کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار 30 سالہ نوجوان جاں بحق
لا ہور (کرا ئم سیل )شفیق آ با دکے علاقہ میں مو ٹر سا ئیکل اور کا ر میں ٹکر، 30سا لہ نوجوانجاں بحق جبکہ کا ر سوار معمو لی زخمی ہو گیا ۔ پو لیس نے نعش پو سٹ ما رٹم کے لئے مردہ خا نہ میں منتقل کر کے تفتیش کا آغازکردیا ہے ۔ تفصیل کے مطا بق شا ہ کو ٹ کا ر ہا ئشی محمد افضل جو اپنے بھا ئی سے ا کبر سے ملنے ر چنا ء ٹاؤن شا ہدر ہ جا ر ہا تھا کہ تیز رفتار کا ر نے مو ٹر سا ئیکل کو ٹکر مار دی جس سے افضل موقع پر ہی دم توڑ گیا جبکہ کار سوا ر معمولی زخمی ہو گیا ۔پو لیس نے نعش کوپوسٹ ما رٹم کے لئے مردہ خا نہ میں منتقل کر کے کار سوار کو حرا ست میں لے لیا ہے۔