سری نگر‘بھارتی پولیس کی مسجد پر آنسوگیس کی شیلنگ کیخلاف مکمل ہڑتال

سری نگر‘بھارتی پولیس کی مسجد پر آنسوگیس کی شیلنگ کیخلاف مکمل ہڑتال
سری نگر‘بھارتی پولیس کی مسجد پر آنسوگیس کی شیلنگ کیخلاف مکمل ہڑتال

  

سری نگر(مانیٹرنگ ڈیسک)سری نگر میں بھارتی پولیس کی مسجد پر آنسوگیس کی شیلنگ کیخلاف مکمل ہڑتال کی گئی۔خبر ایجنسی کے مطابق ہڑتال کی وجہ سے کاروباری مراکز اور دکانیں بند اور سڑکوں سے ٹریفک غائب رہی ۔واضح رہے کہ جمعہ کے روز مسجد پر آنسو گیس کی شیلنگ کیساتھ بھارتی پولیس نے نمازیوں پر تشدد بھی کیا جس پر وادی میں مظاہر ے کئے گئے ۔

مزید : بین الاقوامی