بدچلنی کا شبہ، خاوند نے بھرے بازار میں بیوی کو گنجا کردیا

بدچلنی کا شبہ، خاوند نے بھرے بازار میں بیوی کو گنجا کردیا

شیخوپورہ(ویب ڈیسک) بدچلنی کے شبہ میں خاوند نے بھرے بازار میں اپنی بیوی کے بال مونڈ ڈالے ۔تفصیلات کے مطابق اعظم آرائیں کو شبہ تھا کہ اس کی بیوی روبینہ بدچلن ہے جس پر اس نے آپے سے باہر ہوتے ہوئے بھر بازار میں بیوی کو گنجا کر دیا تاہم بیوی نے علاقے کے پولیس سٹیشن میں خاوند کیخلاف مقدمہ درج کروادیاہے۔

مزید : جرم و انصاف