سیہون شریف ‘نہر میں نہاتے ہوئے5 افراد ڈوب گئے‘ایک کو بچا لیا گیا

سیہون شریف ‘نہر میں نہاتے ہوئے5 افراد ڈوب گئے‘ایک کو بچا لیا گیا
سیہون شریف ‘نہر میں نہاتے ہوئے5 افراد ڈوب گئے‘ایک کو بچا لیا گیا

  

جامشورو(مانیٹرنگ ڈیسک)سیہون شریف کے قریب نہر میں نہاتے ہوئے5 افراد ڈوب گئے۔تفصیلات کے مطابق شدید گرمی کے دوران پانچ افراد نہر پر نہانے کیلئے گئے تو اس دوران وہ گہرے پانی میں چلے گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق نہر میں نہانے کے دوران ڈوبنے والے 2 افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں جبکہ ایک شخص کو زندہ بچا لیا گیا مزید دو کی تلاش جار ی ہے۔

مزید : جامشورو