عدالت نے عمران خان کے آزادی مارچ پر پتھراﺅ کے الزام میں گرفتارپومی بٹ سمیت دیگر لیگی کارکنوں کو بری کردیا

عدالت نے عمران خان کے آزادی مارچ پر پتھراﺅ کے الزام میں گرفتارپومی بٹ سمیت ...
عدالت نے عمران خان کے آزادی مارچ پر پتھراﺅ کے الزام میں گرفتارپومی بٹ سمیت دیگر لیگی کارکنوں کو بری کردیا

  

گوجرانولہ (مانیٹرنگ ڈیسک)عدالت نے عمران خان کے آزادی مارچ پر پتھراﺅ کے الزام میں گرفتار پومی بٹ سمیت مسلم لیگ کے دس کارکنوں کو بری کرنے کا حکم سنادیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق پومی بٹ سمیت دس افراد کو 15اگست 2014کو عمران خان کے آزادی مارچ پر پتھراﺅ کے الزام میں گرفتار کیا گیاتھا اور ان کا کیس گزشتہ دو ماہ سے عدالت میں جاری تھا ،آج عدالت میں پولیس اہلکارو ںسمیت دس افراد کے بیانات ریکارڈ کروائے گئے تاہم عدالت نے شک کی بنا کر تمام افراد کو بری کرنے کا حکم سنادیاہے ۔

مزید :

گوجرانوالہ -