اداکارہ نرگس کی آج پاکستان واپسی کا امکان

اداکارہ نرگس کی آج پاکستان واپسی کا امکان
اداکارہ نرگس کی آج پاکستان واپسی کا امکان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور ( این این آئی) اداکارہ نرگس کی آج پاکستان واپسی کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ نرگس کینیڈا سے چند روز قبل دبئی پہنچ چکی ہیں اور اب امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ وہ آج پاکستان واپس پہنچ جائیں گی۔ یاد رہے کہ ہدایتکار پرویز رانا اداکارہ نرگس کو اپنی فلم “ دشمن رانی ” میں کاسٹ کر چکے ہیں جس کی شوٹنگ عید الفطر کے بعد شروع ہو گی۔

مزید :

تفریح -