جاپا نی خواتین ایک بن مانس کے آگے دل ہار بیٹھیں

جاپا نی خواتین ایک بن مانس کے آگے دل ہار بیٹھیں
جاپا نی خواتین ایک بن مانس کے آگے دل ہار بیٹھیں

  

ٹوکیو(ویب ڈیسک) جاپانی چڑیا گھرکا بن مانس شرارتوں سے زیادہ اپنی خوبصورتی کی وجہ سے خواتین کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔شبانی نام کے بن مانس کو آسٹریلیا سے 2007 میں جاپان کے شہر نگویا لایا گیا۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ بن مانس کے آنے کے بعد چڑیا گھر میں لوگوں کی آمد میں اضافہ ہوا، خصوصا ًخواتین اس کی خوبصورتی پر دل ہار بیٹھیں اور تو اور سوشل میڈیا پر بھی خواتین اس کی خوبصورتی کے چرچے کرتی نظر آتی ہیں۔

مزید : ڈیلی بائیٹس