وزیرد اخلہ سندھ سہیل انور سیال کراچی پہنچ گئے

وزیرد اخلہ سندھ سہیل انور سیال کراچی پہنچ گئے
وزیرد اخلہ سندھ سہیل انور سیال کراچی پہنچ گئے

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیرد اخلہ سندھ سہیل انور سیال کراچی پہنچ گئے۔تفصیلات کے مطابق صوبائی داخلہ 23 جون کو فریال تالپور کے ہمراہ بیرون ملک روانہ ہوئے تھے۔یاد رہے پیپلزپارٹی کی قیادت اور کراچی کی انتظامیہ آصف زرداری کے پاک فوج کیخلاف بیان پر سخت پریشان ہے اور پیپلزپارٹی کے رہنما یکے بعد دیگرے ملک سے باہر جا چکے ہیں ۔

مزید : کراچی