علی حیدر گیلانی اغوا کیس میں نامزد ملزم کی ضمانت منظور

علی حیدر گیلانی اغوا کیس میں نامزد ملزم کی ضمانت منظور
علی حیدر گیلانی اغوا کیس میں نامزد ملزم کی ضمانت منظور

  

ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک)انسداددہشتگردی عدالت میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے علی حیدر گیلانی کے اغوا کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے مقدمے میں نامزد ملزم درخواست ضمانت منظوری کر لی اور ملزم کو رہا کرنے کا حکم دیدیا۔ ذرائع کے مطابق ملزم کو مقدمے میں مدعی کی عدم پیروی پر رہا کیا گیا۔

مزید : ملتان