بلاول بھٹو اِن ایکشن،کراچی میں پانی بحران کانوٹس لے لیا

بلاول بھٹو اِن ایکشن،کراچی میں پانی بحران کانوٹس لے لیا
بلاول بھٹو اِن ایکشن،کراچی میں پانی بحران کانوٹس لے لیا

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پوری دنیا کی سیر کرنے کے بعد پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو ہوش آگیااور آخر انہوں نے کراچی میں پانی بحران کا نوٹس لے ہی لیا۔بلاول بھٹو زرداری نے کراچی میں پانی کے بحران سے متعلق اجلاس طلب کیا جس میں سندھ کے اعلی افسران نے شرکت کی ۔اس اجلاس میں بلاول بھٹو زرداری نے سندھ حکام سے کراچی میں پانی کے بحران کو ختم کرنے کیلئے بنائے جانے والے منصوبے کے فور پر تفصیلی بریفنگ بھی لی اور پانی کے بحران کو جلد سے جلد ختم کرنے کا حکم بھی دیا۔

مزید :

قومی -