اسکاٹ لینڈ یارڈ ٹیم کی پاکستان آمد،وزارت داخلہ کی جانب سے کل بریفنگ دئیے جانے کا امکان
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران فاروق قتل کیس کی تحقیقات کیلئے اسکاٹ لینڈ یارڈ کی پانچ رکنی ٹیم پاکستان پہنچ گئی ہے اور ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے سکاٹ لینڈ یارڈ کی ٹیم کو کل بریفنگ دیئے جانے کا مکان ہے۔سکارٹ لینڈ یارڈ کی اس ٹیم میں سٹارٹ جیمز ،ڈیوڈسمتھ،کلارک مارگاٹ،گرے مارٹن اور ٹیلر کیتھ شال ہیں ۔