اسلام آباد بلدیاتی انتخابات ،پی ٹی آئی کا اپوزیشن جماعتوں سے رابطوں کا فیصلہ

اسلام آباد بلدیاتی انتخابات ،پی ٹی آئی کا اپوزیشن جماعتوں سے رابطوں کا فیصلہ
 اسلام آباد بلدیاتی انتخابات ،پی ٹی آئی کا اپوزیشن جماعتوں سے رابطوں کا فیصلہ

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاق میں بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر کروانے کیلئے پاکستان تحریک انصاف نے اپوزیشن جماعتوں سے رابطوں کا فیصلہ کرلیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق بلدیاتی انتخابات کے مسودے میں ترمیم کیلئے پاکستان تحریک انصاف سینٹ میں بل پیش کرے گی اور اپوزیشن جماعتوں سے رابطے کا مقصد انہیں اعتماد میں لیناہے۔یا درہے کہ پاکستان تحریک انصاف چاہتی ہے کہ اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پرہوں جبکہ اس کیلئے بلدیاتی مسودے میں ترمیم لازمی ہے۔

مزید : اسلام آباد