پاکستان عوامی تحریک یوتھ ونگ کے صدر پر قاتلانہ حملہ،شدید زخمی

پاکستان عوامی تحریک یوتھ ونگ کے صدر پر قاتلانہ حملہ،شدید زخمی
پاکستان عوامی تحریک یوتھ ونگ کے صدر پر قاتلانہ حملہ،شدید زخمی

  

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان عوامی تحریک یوتھ ونگ کے صدر عبید بٹ پر قاتلانہ حملہ ہوا جس میں وہ شدید زخمی ہو گئے ہیں ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نامعلوم افراد نے عبیداللہ بٹ پرڈھوک راجہ محمد خان کے مقام خنجر سے حملہ کیا اور وہ خنجر ان کی پیٹ میں لگا جس سے وہ شدید زخمی ہو گئے اور انہیں طبی امداد کیلئے بے نظیر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔

مزید : راولپنڈی