گلبرگ پولیس کی کاروائی ، 11 افراد کا ٹارگٹ کلر گرفتار

گلبرگ پولیس کی کاروائی ، 11 افراد کا ٹارگٹ کلر گرفتار
گلبرگ پولیس کی کاروائی ، 11 افراد کا ٹارگٹ کلر گرفتار

  

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) خفیہ اطلاعات پر کاروائی کرتے ہوئے پولیس نے 11 افراد کی تارگٹ کلنگ کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا ہے ۔

ترجمان پولیس کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ گلبرگ پولیس نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کی جس کے دوران آصف نامی ایک ٹارگٹ کلر کو گرفتار کیا گیا ۔ ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ٹارگٹ کلر آصف نے 11 افراد کی ٹارگٹ کلنگ کا اعتراف کیا ہے جس کے بعد پولیس نے اسے حراست میں لے کر مزید تفتیش شروع کر دی ہے ۔

مزید :

کراچی -